

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کےلیے خوشخبری

حکومتِ پاکستان اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے اسکول پڑھنے والے بچوں کے بینظیر تعلیمی وظائف کی رقوم پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اضافہ شدہ وظائف کی رقوم کی تفصیل یہ ہے۔
پرائمری کچی سے پانچویں
- لڑکے کا وظیفہ 2500 روپے
- لڑکی کا وظیفہ 3000 روپے
سینکڈری چَھٹی سے دسویں

- لڑکے کا وظیفہ 3500 روپے
- لڑکی کا وظیفہ 4000 روپے
ہائر سینکڈری گیارھویں تا بارھویں
- لڑکے کا وظیفہ 4500 روپے
- لڑکی کا وظیفہ 5000 روپے
جنوری 2025 سے تعلیمی وظائف میں اضافہ کردیا گیا ہے اور آنے تمام اقساط میں اِسی حساب سے وظیفہ کی ادائیگی کی جائے گی۔
ڈیرہ غازی خان، تونسہ، راجن پور، لیہ، مظفرگڑھ، کوٹ ادو، بہاولپور، رحیم یار خان، بہاولنگر، بھکر، میانوالی، خوشاب اور لودھراں ان اضلاع سے تعلق رکھنے والی بینیفشریز کی بچیاں جن کی کلاس چھٹی س…
